ایس آئی ٹی نے اپنی پانچویں رپورٹ عدالت عظمی یعنی سپریم کورٹ کو پیش کردی ہے۔
اس رپورٹ کا لب ولباب محکمہ مالیات کی ویب سائٹ: www.dor.gov.in پر اپ لوڈ رکردیا گیاہے۔
ایس
آئی ٹی نے اپنی پانچویں رپورٹ میں درج ذیل سفارشات پیش کی ہیں: نقد لین دین: ایس آئی ٹی نے محسوس کیا ہے کہ غیر احتسابی ڈیولپ کے تحت بڑی رقم نقد کی شکل میں رکھی اور استعمال کی جاتی ہے۔